About Aao Urdu Seekhain

Urdu is a beautiful language, spoken by millions of people around the world. Urdu has a fascinating history and the Urdu literature is deeply influenced by Persian, Arabic and Turkish culture.

Aao Urdu Seekhain is an elaborate project that attempts to introduce Urdu to children from an early age in a fun and exciting manner. A part of the Jugnu TV network, Aao Urdu Seekhain is designed and developed by eLearning company 3i Logic with the support of educationists and psychologists. Aao Urdu Seekhain’s central characters are two siblings namely Shaheen and Shahbaz who, along with their family and friends, learn and teach Urdu while having fun. So let’s join Shaheen and Shahbaz and discover the beauty of our amazing language.



Read more

تعارف

اردوایک خوبصورت زبان ہے جسے دنیا میں کروڑوں لوگ بولتے ہیں۔اردو کی محسورکن تاریخ اور اردوادب عربی، فارسی اور ترکی سے کافی حدتک متاثّرہیں جو اردو کے حسن میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔
آؤاردوسیکھیں بچوں میں اردو تعارف کرانے اور اس کو فروغ دینے کی ایک ہمہ جہت کوشش ہے۔ آؤاردوسیکھیں جگنوٹی وی نیٹ ورک کا ایک اہم حصہ ہے جسے معروف ای لرننگ کمپنی تھری آیٔ لاجک نے اساتذہ اور ماہرین نفسیات کی مدد سے تخلیق کیا ہے۔ اس ویب سائٹ کے علاوہ آؤ اردوسیکھیں جلد ہی موبائل ایپس اور ویب ٹی وی کے ذریعے بھی آپ تک پہنچے گا۔ آؤاردوسیکھیں کے مرکزی کردار دوبہن بھائ شاہین اور شہباز ہیں جوایک مزیدار اور شرارتی انداز میں اردو سیکھتے بھی ہیں اور سکھاتے بھی۔ آ‏ئیے ، ہم بھی شاہین اور شہبازکے ہاتھ میں ہاتھ ملا تے ہیں اور اردو زبان کی خوبصورتیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
مزیدپڑھیں


 


Vocabulary